A reliable source of farm and agriculture machinery.
A reliable source of farm and agriculture machinery.
A reliable source of farm and agriculture machinery.

Welcome to Ali Corp

علی کارپوریشن )علیکو) 1986 سے اعلی معیار کے زرعی سازوسامان اور زرعی مشینری کی تیاری ، ڈسٹری بیوشن ، امپورٹ اور اایکسپورٹ کرنے والا ایک معروف اور قابل اعتماد ادارہ ہے-. علیکو تین دہائیوں سے زیادہ عرصے سے اعلی معیار کی قابل اعتماد اور پائیدار زرعی مصنوعات کی تیاری ، جدت طرازی اور قابل اعتماد کسٹمر سروس اپنے صارفین کو فراہم کرنے کا تجربہ رکھتی ہے علیکو اعلی معیار کی زرعی مشینری ، آلات ، ٹریکٹر ، اسمبلیاں اور OEM پرزہ جات کا قابل اعتماد فراہم کنندہ ادارہ ہے۔. علیکو کے تیار کردہ زرعی آلات اور مصنوعات پر نہ صرف ملک بھر میں کسان برادری کا مکمل اعتماد ہے بلکہ یہ آلات اور مشینری دنیا بھر میں برآمد کیے جاتے ہیں -.

بار برداری
برداشت
زمین کی تیاری
کاشت اور بوائی
زمین کی تیاری
متفرق

ٹریکٹرز

علیکو زرعی آلات

پرزہ جات

urUrdu